کا اضافہ کر سکتے ہیں۔ GBاِس ویڈیو میں آپ سیکھ سکتے ہیں کہ کیسے آپ اپنے موبائل کی میموری میں 100
جی ہاں اگر آپ کے موبائل کی میموری کم ہے اور آپ کا ڈیٹا زیادہ ہے تو آپ کی اسی پرابلم کا حل ہم آپ کے لئے لائے ہیں اور اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کا وہ ڈیٹا جو آپ اس میموری میں محفوظ کریں گے وہ جب تک آپ ڈیلیٹ نہیں کریں گے ڈیلیٹ نہیں ہو گا ہمیشہ کے لئے آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے گا یہ سب کیسے ہو گا جاننے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھئے۔
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو براہِ مہربانی نیچے دئیے گئے کمنٹس بکس میں ضرور بتائیے تا کہ ہم آپ کے لئے ایسی ہی اور ٹیوٹوریل ویڈیوز لاتے رہیں۔ شکریہ
Please post your feedback in comments box
0 comments:
Post a Comment